ایکنا: شیخ الازہر نے فلسطینی مجاہدہ ڈاکٹر آلاء النجار کے 9 بچوں کی شہادت پر تعزیت اور صہیونی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا: "دنیا کے آزاد انسان اس وحشیانہ ناانصافی کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔"
خبر کا کوڈ: 3518549 تاریخ اشاعت : 2025/05/27
ایکنا: پاپ لیو چہاردہم کی واٹیکان میں حکماء مسلمان اعلی کونسل کے جنرل سیکریٹری سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518521 تاریخ اشاعت : 2025/05/22
ایکنا: انس ربیع، مصری بچہ جو قرآن کریم کا حافظ ہے، نے شیخ الازہر کی کرسی پر بیٹھ کر ان کی موجودگی میں اور علمائے ازہر کے سامنے اسلامی متون کی قرائت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518512 تاریخ اشاعت : 2025/05/20
شیخ الازهر:
ایکنا: شیخ الازهر نے پاک بھارت جنگ بندی پر خوشی کا اظھار کرتے ہویے اسے عالمی امن کے لیے ضروری قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518478 تاریخ اشاعت : 2025/05/13
ایکنا: احمد الطیب، شیخ الازهر نے تاکید کی ہے کہ امت اسلام کا ایک ہی قرآن ہے اور مختلف قرآن کی باتوں میں حقیقت نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518093 تاریخ اشاعت : 2025/03/05
ایکنا: شیخ الازهر نے رمضان المبارک پر امت کو وحدت اور فلسطین سے یکجہتی کا پیغام دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518068 تاریخ اشاعت : 2025/03/02
ایکنا: شیخ الازھر کی زیرنگرانی مسلم حکماء کونسل نے بقائے باہمی اور تشدد کے خاتمے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517476 تاریخ اشاعت : 2024/11/18
شیخ الازهر:
ایکنا: شیخ الازهر نے صہیونی نسل کشی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت امن و صلح ایک ناقابل تعیبر خواب بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517404 تاریخ اشاعت : 2024/11/05
ایکنا: ملایشیاء میں احمد الطیب، شیخ الازهر نے امت رسول(ص) اور دیگر ادیان میں رابطے اور عالمی امن پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 3516742 تاریخ اشاعت : 2024/07/15
ایکنا: شیخ الازهر نے ہیلی کاپٹر حادثے پر ایران کے نام تعزیتی پیغام جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516433 تاریخ اشاعت : 2024/05/22
ایکنا: شیخ الازهر نے پیر کو قاہرہ میں حضرت زینب(س) مسجد کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516390 تاریخ اشاعت : 2024/05/15
ایکنا قاہرہ: شیخ الازهر نے خطاب میں کہا کہ قرآن کریم ماحولیات کے احترام کی دعوت دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515429 تاریخ اشاعت : 2023/12/06
آیتالله اعرافی کو الازھر کا جواب
ایکنا تھران: شیخ الازهر نے ایران مدارس کے سربراہ کے نام جوابی خط میں کہا کہ توہین قرآن پر سب کو ملکر وحدت کرنی ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3514708 تاریخ اشاعت : 2023/08/02
الازھر یونیورسٹی کی جانب سے فلسیطنیوں کے لیے مقبوضہ علاقوں میں ایک اسلامی مرکز قایم کرنے کی کاوش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514423 تاریخ اشاعت : 2023/06/06
مصری کے پارلیمانی ذرائع نے شیخ الازہر کے ممکنہ دورہ نجف اشرف اور آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514233 تاریخ اشاعت : 2023/05/03
ایکنا تھران- شیخ الازهر کا کہنا ہے کہ کرسمس پر مسیحیوں کو پیغام تہنیت صرف رسمی نہیں بلکہ مذہبی تعلیمات کا حصہ ہے اور اس سے پرہیز قابل تعریف نہیں.
خبر کا کوڈ: 3513449 تاریخ اشاعت : 2022/12/26
ایکنا تھران- بیروت علما کے وفد نے ایران کی جانب سے شیخ الازهر کو دورہ ایران پر خوشی کا اظھار کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513086 تاریخ اشاعت : 2022/11/09
ایکنا تھران- الازهر مدارس فاونڈیشن کے مطابق سالانہ «شیخ الازهر» مقابلوں کا رجسٹریشن شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512908 تاریخ اشاعت : 2022/10/18
بین المذاہب کانفرنس؛
ایکنا تہران- احمد الطیب، شیخ الازهر ساتویں بین المذاہب کانفرنس کے افتتاح کے لیے شهر «نور سلطان» کا سفر کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3512603 تاریخ اشاعت : 2022/08/28
مسلم کونسل انڈونیشیاء کے تعاون سے ؛
تہران ایکنا- شیخ الازهر کی زیرنظر مسلم کونسل کے تعاون سے بین الاقوامی کتب نمائش میں اسلامی آثار پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512427 تاریخ اشاعت : 2022/08/02